بشیر بدر یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو ۔ بشیر بدر

فاتح نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 28, 2010

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اپس بھیا
    اب آیا کروں گی ناں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ اچھی بات ہے۔۔۔ اس بہانے شاید تم خود بھی ایک شاعرہ بن جاؤ
    ہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ ہو ناں۔۔ مجھے کیا ضرورت ہے سر کھپانے کی :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں ان عظیم المرتبت شعرا میں سے نہیں جو خود لکھ کر دے یتے ہیں۔ ہاہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ٹوئن ہونے کا کیا فائدہ ہوا بھلا۔
    میں کون سا لکھوا رہی ہوں آپ سے
    آپ کا دیوان تو پہلے ہی میرے پاس ہے بھیا :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا غزل ہے، جب بھی سنو اچھی لگتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوووووووووووووووووووووہ تو یہ ارادے ہیں تمھارے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ جناب محمد بلال اعظم صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تو اور کیا۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. بنتِ آدم

    بنتِ آدم محفلین

    مراسلے:
    16
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Apprehensive
    اسلام وعلیکم!
    میری تھوڑی مدد کیجیئے اس فورم کو سمجھنے میں۔۔ اس اسی ذیل میں کوئی اپنی پسندیدہ غزل پوسٹ کرنا چاہوں تو کیسے کروں گی!؟
     
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اوپر جہاں "اردو محفل" کا لوگو ([​IMG]) نظر آ رہا ہے عین ا س کے نیچے صفحہ اول کے ساتھ "فورم" لکھا ہوا ہے۔ اس "فورم" پر کلک کریں۔

    اب جو صفحہ کھلا ہے اس کی ورق گردانی کرتے ہوئے نیچے "محفلِ ادب" تک آئیں اور "بزمِ سخن" کے "ذیلی فورم" میں "پسندیدہ کلام" کے زمرے پر کلک کریں۔

    اب آپ "پسندیدہ کلام" کے زمرے میں موجود ہیں۔ یہاں صفحے کے اوپری حصے میں بائیں جانب "نیا دھاگا شروع کریں" لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔

    یوں جو صفحہ کھلتا ہے وہاں آپ عنوان اور شاعر کا نام منتخب کریں۔ غزل یا نظم وغیرہ ٹائپ کریں اور "دھاگا تخلیق کریں" پر کلک کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  13. بنتِ آدم

    بنتِ آدم محفلین

    مراسلے:
    16
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Apprehensive
    بہت شکریہ سر! سمجھ آگیا:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ًمحمد نعیم خان

    ًمحمد نعیم خان محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

    ایک حقیر سی کاوش ملاحظہ کریں آڈیو ورزن "یونہی بے سبب نہ پھرا کرو"
     
  15. ًمحمد نعیم خان

    ًمحمد نعیم خان محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

    "یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو" آڈیو ورزن ہے ایک حقیر سی کاوش امید ہے پسند آئے گی
     

اس صفحے کی تشہیر