یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

پاکستانیوں کے ساتھ مل کر برصغیر سے انگریزوں کو واپس انگلستان بھیجنے والے مددگار ہندوستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔۔۔۔ لکھا تو یہی کچھ پہلے بھی تھا، شاید کہیں اور۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی مبارک ہو۔

خاص کر عندلیب بہن، اعجاز بھائی، سعود بھائی اور حیدر آبادی بھائی۔
 
Top