یوزر رینکس

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
فورم میں یوزر رینکس کے لیے گرافکس شامل کی گئی ہیں۔ یہ اگرچہ وی بلیٹن کی پرانی فیچر ہے لیکن اس کا استعمال ابھی شروع کیا گیا ہے کیونکہ اس کے لیے بہتر گرافکس بھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح ہمارے عزیز دوست ابوشامل نے رینکس کے لیے اردو گرافکس فراہم کی ہیں جس کے لیے ہم ان کے بہت مشکور ہیں۔ فی الحال صرف ممبران کے پیغامات کی تعداد کے لحاظ سے رینکس شامل کیے گئے ہیں اور منتظمین کے لیے بھی رینکس شامل کیے گیے ہیں۔ میں ضرورت پڑنے پر مزید رینکس بھی شامل کرتا رہوں گا۔
والسلام
 

arifkarim

معطل
شکریہ گو کہ مجھے رینکس کی زیادہ فکر نہیں۔۔۔ میرے نزدیک سب برابر ہیں۔۔۔ اور الحمدللہ میرا رینک بھی ظاہر نہیں ہو رہا :)
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید لکی ناز، امید ہے کہ یہاں آپ کو اچھا لگے گا، یہ فورم کچھ سب سے الگ ہے نا۔۔۔
اپنا تعارف ضرور دیں۔
 
Top