یوئیفا سپر کپ 2016

فہد اشرف

محفلین
ناروے کے شہر Trondheim کے Lerkendal stadion میں ہسپانوی ٹیم Real Madrid اور Sevilla یوئیفا سپر کپ کے لئےمقابل ہونے کو ہیں ۔
 

فہد اشرف

محفلین
دوسرا ہاف شروع ہو چکا ہے اسکور ہنوز 1-1 منٹ 54
مشورہ یہ ہے کہ موراتا کے جگہ پہ بنزیما کو لانا چاہئے
 
70ویں منٹ میں میڈرڈ کے کپتان کے خلاف پینلٹی دے دی گئی۔
جس پر اسکور کرکے سویلیا نے برتری حاصل کر لی
میڈرڈ 1 سویلیا 2
 
Top