یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

یہ تو ہوئی بات ہوئی میں پریس کانفرنس بلا کر بول دیتی ہوں نیوٹن کی جتنی بھی تھیوریاں ہے سب کی اصل میں نیوٹن کی بیوی کی ایجاد کردہ ہیں :ROFLMAO:
دراصل نیوٹن کی ماں کی ایجاد کردہ ہیں
نہ نیوٹن ہوتا نہ تھیوریاں ہوتیں۔ قصور کس کا ہوا؟
 
البتہ سافٹور انجنئر انجنئیر نہیں ہو سکتا۔ :rollingonthefloor:
جی ہمیں کانووکیشن کے وقت کہا گیا کہ آپ کے نام کے ساتھ انجینئر نہیں لگایا جائے گا، کیونکہ آپ انجینئرنگ ڈسپلن میں نہیں آتے۔
ہم نے تسلیم کیا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ ہمارے نام کے ساتھ سافٹویئر انجینئر لگایا جائے۔
بعد میں پکارنے والا پچھتا رہا تھا۔:rollingonthefloor:
 
سید ذیشان

محفلین

حال ہی میں ایک ضرورت رشتہ کا اشتہار انٹرنیٹ پر گردش کر رہا تھا۔ جس میں ایک آنٹی اپنی حور شمائل بیٹی کے لئے رشتے کی خواہش ظاہر کر رہی تھی۔ شرائط میں ڈاکٹر، انجننئر، آرمی افسر سب کا ذکرتھا۔

آخر میں لکھا تھا ، ”سافٹ ویئر انجنیئر ہرگز رابطہ نہ کریں“۔
:LOL:
 
فاتح

لائبریرین

اس اشتہار کو پڑھ کے مجھے محسوس ہوا تھا کہ ان آنٹی کا اپنا کوئی برا تجربہ رہا ہو گا سافٹ ویئر انجینیئر کے ساتھ۔
 
سید ذیشان

محفلین
سافٹ ویئر انجینیئرز سے ایسا کیا نا قابل معافی جرم سر زد ہو گیا کہ ان سے سوتیلی ماں بلکہ سوتیلے باپ کا رویہ اختیار لیا آپ نے؟
:rollingonthefloor:

جب تک کسی کو لیبارٹری میں بجلی کا جھٹکا نہ لگا ہو، یا کھمبے پر چڑھ کر تاریں درست نہ کی ہوں یا پھر انجن کاتیل پانی تبدیل نہ کیا ہو، ہم پاکستانی اس کو انجننئر مانتے ہی نہیں۔

اور ڈاکٹر بھی وہی ہوتا ہے جو ٹیکے لگا سکے۔ آپ نے پی ایچ ڈی کر کے کونسا تیر مار لیا ہے، ٹیکہ لگانا آتا ہے کیا؟
:LOL:
 
فرحان عباس

محفلین
پاکستان میں بی ٹیک انجنئیر کو بھی انجنئیر نہیں مانا جاتا. لیکن جب وہی بندہ باہر چلا جائے تو انجنئیر بن جاتا ہے.
 
میں ایناں صاحب کولوں انجینئرنگ کی پی ایچ ڈی کرنے جا رہا ہوں۔ واپسی آ کر بتاتا ہوں۔
ویسے میری سائیکل ذرا پنکچر شینچر ہے، تھوڑی دیر شیر لگ سکتی ہے:devil1:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انہوں نے اہل علم سے ایک سوال پوچھا ہے۔۔ مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی لیکن یہ ویڈیو یاد آگئی ہے یہاں تو ایسا کچھ نہیں انہوں نے کونسی وڈیو دیکھی ناسا کی۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
جب تک کسی کو لیبارٹری میں بجلی کا جھٹکا نہ لگا ہو، یا کھمبے پر چڑھ کر تاریں درست نہ کی ہوں یا پھر انجن کاتیل پانی تبدیل نہ کیا ہو، ہم پاکستانی اس کو انجننئر مانتے ہی نہیں۔
اگر یہی معیار ہے تب تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ کانووکیشن میں پی ای سی کے نمائندے کی موجودگی میں سافٹویئر "کاریگر" کو ڈگری تھمانے سے قبل بجلی کی ننگی تار سے ایک جھٹکا لگایا جائے۔ اور یوں بجلی کا جھٹکا کھا کر سافٹ ویئر "کاریگر" سے سافٹ ویئر انجینیئر بن جائے گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اور ڈاکٹر بھی وہی ہوتا ہے جو ٹیکے لگا سکے۔ آپ نے پی ایچ ڈی کر کے کونسا تیر مار لیا ہے، ٹیکہ لگانا آتا ہے کیا؟ :LOL:
عضلاتی و وریدی ٹیکے لگانا، بلڈ پریشر چیک کرنا، اور ان جیسے دیگر کام تو میں ابو کے کلینک پر تب سے کر رہا ہوں جب میں نے ہائی سکول بھی پاس نہیں کیا تھا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کون سا سوال پوچھا جس کی سمجھ نہیں آئی؟ :)
کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔
جبکہ اس تجربے سے کلیئر ہے کہ ہوا کی غیر موجودگی میں کشش ثقل موجود ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔
جبکہ اس تجربے سے کلیئر ہے کہ ہوا کی غیر موجودگی میں کشش ثقل موجود ہے۔
وہ تو میں سمجھ گیا تھا کہ یہ ویڈیو تم نے اس بات کے جواب میں لگائی ہے۔ میرے ذہن میں بھی یہی ویکیوم والی ویڈیو آئی تھی لیکن میں نے یہ پوچھا تھا کہ اس عظیم رینکر سائنس دان کی بونگیوں میں سے تمہیں کون سا سوال سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ میری سمجھ میں تو اس کی 99 فیصد عالمانہ باتیں نہیں آئیں۔ :rollingonthefloor:
 
سید ذیشان

محفلین
کچھ ایسا کہ زمین پر ناسا والے جو تجربے کرتے خلا بنا کر اس میں کشش ثقل کیوں نہیں ہوتی جب ہوا ختم ہو جاتی ہے تو۔۔
جبکہ اس تجربے سے کلیئر ہے کہ ہوا کی غیر موجودگی میں کشش ثقل موجود ہے۔

ناسا والے تو یہ تجربے پانی کے اندر کرتے ہیں۔ اس میں بے وزنی کی کیفیت کو سیمولیٹ کیا جاتا ہے۔

شائد ان صاحب نے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کی کوئی وڈیو دیکھی ہو اور اس کو ناسا کا زمینی تجربہ سمجھ بیٹھے ہوں۔ :D
 
Top