سالام کیا رومز میں اپنی پسند کا نیا زاتی روم بنایا جاسکتا ھے؟
عزیزامین محفلین اگست 22، 2008 #2 یاھو رومز عزیزامین نے کہا: سالام کیایاھو رومز میں اپنی پسند کا نیا زاتی روم بنایا جاسکتا ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید ھے جواب جلد ملے گا شکریہ خدا حافظ
یاھو رومز عزیزامین نے کہا: سالام کیایاھو رومز میں اپنی پسند کا نیا زاتی روم بنایا جاسکتا ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید ھے جواب جلد ملے گا شکریہ خدا حافظ
ظہور احمد سولنگی محفلین اگست 22، 2008 #3 میری مانیں تو یاہو کو بھول جائیں اور اسکائپ میں اپنا اسکائپ کاسٹ شروع کریں۔
عزیزامین محفلین اگست 22، 2008 #4 وہ کیا چیز ھے بتایں پلیز مجھے پہلے نھیں پتہ تھا اس میں کیا خوبیا ھیں شکریہ خدا حفظ
ظہور احمد سولنگی محفلین اگست 23، 2008 #8 شکاری نے کہا: اگلی قسط کب آئے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب امین اسکائپ ڈاؤن لوڈ کرے گا۔
ظہور احمد سولنگی محفلین اگست 23، 2008 #11 آپ نے صحیح استعمال بھی نہیں کیا اور ڈیلیٹ کردیا چلو جو آپ کی مرضی۔
ظہور احمد سولنگی محفلین اگست 23، 2008 #19 عزیزامین نے کہا: وجہ ،کوی گروپ آچھا نھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اپنااسکائپ کاسٹ بنائیں نا وہاں اورلوگ خود بہ خود آجائیں گے وہاں۔
عزیزامین نے کہا: وجہ ،کوی گروپ آچھا نھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اپنااسکائپ کاسٹ بنائیں نا وہاں اورلوگ خود بہ خود آجائیں گے وہاں۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #20 بات پھر وہی آ جاتی ہے ظہور بھائی۔ اب اگر میں کچھ کہوں گا تو عزیز بھائی ناراض ہی نہ ہو جائیں۔