یاھو روم

سارا

محفلین
paltalk
hichatter
ان پر بھی روم بنایا جا سکتا ہے اور اسلام سیشن میں جا کر کوئی بھی روم جوائن کیا جا سکتا ہے paltalk پر بہت اچھے اور کافی تعداد میں اسلامک رومز ہیں وہاں باقاعدہ قرآن کی کلاسس بھی دی جاتی ہیں البتہ Hichatter ابھی نیا ہے فری ہے اس لیے اسے بھی لوگ استعمال کرنے لگے ہیں paltalk کچھ ممالک کے لیے فری ہے باقی لوگ پیسے دے کر ہی جوائن کر سکتے ہیں۔۔:rolleyes:
 
Top