یہ کیک ابھی تک کاٹا کیوں نہیں گیا؟بابا جانی کا حکم سر آنکھوں پر:
![]()
جاسمن بجو، آپ اردو محفل پر معدودے چند لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے شروع سے لے کر تادم آخر اس کا ماحول خوشگوار رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدلیں جس طرح آپ سب کے لیے آسانیاں بکھیرتی نظر آتی ہیں اور ہمیشہ گھر کا سکون اور پیشہ ورانہ نیک نامی آپ کا نصیب بنے۔ آمین۔
بیس ہزاری کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔ ابھی دیکھ کر آ رہی ہوں کہ بیس ہزاری کو کون سی "جوبلی" کہتے ہیں لیکن یہاں نہیں لکھ رہی کیونکہ سلور جوبلی پر ہی لڑی بناؤں گی، اس سے پیچھے سارا پلاسٹک ہے! 😂
یہ ویڈیو تو پرائیویٹ نظر آ رہی ہے۔ غبارے کیسے دیکھیں۔بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا
ہمیشہ خوش رہئیے ۔
استادِ محترم کے حکم کے مطابق غبارے حاضر ہیں۔ ہوا بھرنے میں تھوڑی دیر لگ گئی۔
برانز جوبلی خود ہی ایجاد کر لیتے ہیں جاسمن کی خاطر ۔ابھی دیکھ کر آ رہی ہوں کہ بیس ہزاری کو کون سی "جوبلی" کہتے ہیں
اب دیکھ سکتے ہیںیہ ویڈیو تو پرائیویٹ نظر آ رہی ہے۔ غبارے کیسے دیکھیں۔
زبردست!اب دیکھ سکتے ہیں
ہاں تو خوشی کا موقع ہے۔۔۔ پھولتا ہے بلی کا سانس تو پھولے۔زبردست!
مگر بلی پمپ کے ہوتے ہوئے منہ سے ہوا کیوں بھر رہی ہے۔ بے چاری کا سانس پھول جائے گا۔
حیرت ہے ابھی تک آپ کے ترتالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنی۔اب دیکھ سکتے ہیں
ہاں تو خوشی کا موقع ہے۔۔۔ پھولتا ہے بلی کا سانس تو پھولے۔
سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ
حیرت کاہے کی۔ روز روز لڑی۔ ایسا کس دیس میں ہوتا ہے رے😂حیرت ہے ابھی تک آپ کے ترتالیس ہزار مراسلوں کی لڑی نہیں بنی۔
اب آپ کی رفتار ہی اتنی ہے تو روز روز لڑیاں تو بنانی پڑیں گی۔حیرت کاہے کی۔ روز روز لڑی۔ ایسا کس دیس میں ہوتا ہے رے😂
برمحل شتونگڑے ہیں!
یہ کیسے کیسے شتونگڑے ہیں محفل میں۔![]()
ہم نے یہ گف ڈاؤن لوڈ کر کے واٹس ایپ سٹکر بھی بنا لیا ہے۔برمحل شتونگڑے ہیں!
ایڈوانس یوزر ہیں بھئی!!!ہم نے یہ گف ڈاؤن لوڈ کر کے واٹس ایپ سٹکر بھی بنا لیا ہے۔![]()
بہت شکریہبیس ہزاری کی بہت بہت مبارک ہو جی ۔
شکریہ لاریب!جاسمن آپی، آپ کو بیس ہزاری منصب مبارک ہو.
حیرت ہے مریم افتخار کی نظروں سے کیسے بچ گیا آپ کا یہ سنگِ میل.![]()