مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

arifkarim

معطل
محفل کے بہترین سفرنامے شیئر کرنے والے ممبر یاز آج 5 ہزاری ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی پر مبارک باد قبول کریں:
c000217.gif

bb574cac2ba548dc2a40bd787038bbab.gif

 
مدیر کی آخری تدوین:
یا حضرت پنج ہزاری ہونے پر شب کامنائیں-
ویسے ایک ہلکا پھلکا سا انٹرویو ہی ہو جائے اس ساعت با سعادت پہ- اسی بہانے آپ اگلی ہزاری بھی عبور فرما لینگے-
 
Top