مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

ارے واہ!
مبارک باد، لالہ۔ بہت بہت!
ویسے اس قسم کی مبارک بادیں دیتے ہوئے اکثر میں خود کو اس بانجھ عورت کی طرح محسوس کرتا ہوں جو محلے میں ہر بچے کی پیدائش پر مبارک دینے پہنچ جاتی ہے۔ کوئی اس سے پوچھے کہ تمھارا کیا بنا تو کھسیا کے کہے گی، "میرا میاں بیمار ہے گا!"
 
یاز

محفلین

شکریہ، متفق، پسندیدہ اور پرمزاح کے سارے بٹن اکٹھے دابنےکا اختیار ہوتا تو اس مراسلے پہ ضرور دابتا۔
خوش رہیں بھائی۔
 
یاز

محفلین
لو جی! فورم آلیاں نے سنیہا گھلیا اے کہ تساں کی فورُم ناں نشہ تھی گیا وے۔
اساں تے بس ایہہ کہناں چاہندے آں کہ
نشہ جے شراب وچ ہوندا تے نچدی بوتُل
 
ہادیہ

محفلین
congratulations1.gif
 
یوسف سلطان

:ohgoon:
 
Top