لاریب مرزا
محفلین
تابش بھائی!! آج کل محفل میں پیری مریدی کا بہت چرچا ہے۔ آپ نے بھی مریدی اختیار کر لی؟؟غضب کا شاعر صرف ایک ہے۔
جون ایلیا آپ کی نظر میں اتنے گئے گزرے شاعر ہیں؟؟اللہ نہ کرے، خان۔ کوئی دشمنی ہے کیا؟
آپ نے جو بھی کیا ہے بالکل ٹھیک کیا ہے اے خان دونوں شعراء میں یہ مماثلت تو ہے کہ دونوں کی شاعری کمال ہے۔کوئی تو بتلائیں ہم نے کیا کیا ہے!!![]()