ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

وجی

لائبریرین
کیا کہنے راناجی اردو محفل میں خوش آمدید
ویسے یہاں کھیل چل رہا ہے اگر سمجھیں میں آئے تو کھیلے
ورنہ پوچھ لیں کہ کس طرح کھیلنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
فرصت سے پیچھے کے ایک دو صفحے پڑھ لیں پھر کھیل خود ہی سمجھ میں آ جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top