ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

وجی

لائبریرین
کیا بات ہے بابا جی یہ دھاگا تو الٹا چل رہا ہے
ہاں ویسے اس وقت میں نیند میں تھا
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ وہاں کی دلی کا بھی یہی حال ہے۔ سارے شہر مذکر ہوتے ہیں جبکہ دلی ۔۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہی ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top