ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہ چاہتے ہوئے بھی 2007 میں بنگلہ دیش سے ورلڈ کپ میں بُری طرح ہارے تھے اور اسی ہار نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا تھا۔ اس بات کا بدلہ بنگلہ دیش کو انہی کی گراؤنڈ پر ہرا کر لیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لیکن کرکٹ میں تو ایسا چلتا ہی رہتا ہے، کبھی کسی کی ہار کبھی کسی کی جیت۔ ان کو بھول جانا ہی بہترت ہے۔ اس بار اب تک تو سارے میچیز کے نتائج متوقع ہی نکلے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ آسٹریلیا اپنے دونوں وارم اپ میچ ہار گیا لیکن آج زمبابوے سے 91 اسکور سے جیت گیا۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں
آسٹریلیا کی ٹیم بہت پروفیشنل ہے ہاں قسمت خراب تو بات ہے ورنہ یہ ٹیم بہت جلد بیک اپ کرتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
عجیب بات ہے، میں بھی اسے ورلڈ کپ کا دھاگا سمجھتے ہوئے حروف تہجی کی ترتیب طاق پر رکھ گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب اوپر تلے اتنے ڈھیر سارے مراسلے ورلڈ کپ کے متعلق ہوں گے تو ورلڈ کپ کا ہی دھاگہ لگے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top