ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

وجی

لائبریرین
بلکل شاید آپ نے ٹھیک کہا ویسے میرا خیال ہے کہ سال کے آخر میں محفل کی ایک رپوٹ ضرور بننی چاہیئے
اور اس رپوٹ میں یہ بتایا جاتا چاہیئے کہ کس کس نے کون کون سے اعزاز لیئے اور کیا کیا کارنامے انجام دیئے
اور کس کس کی شادی ہوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ نے لمبا چوڑا کام بتا دیا، میرا خیال ہے عندلیب کو کہتے ہیں وہ یہ کام کر دیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
گر تُو بُرا نہ مانے تو اس جہانِ رنگ و بُو میں
میں سکونِ دل کی خاطر کوئی ڈھونڈ لوں سہارا

معلوم نہیں شعر صحیح لکھا ہے یا غلط۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہری سی بات ہے کہ دھاگہ اپنی عمر طبعی کو پہنچنے والا ہے، اس لیے کہہ رہے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top