ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

الف عین

لائبریرین
خدا کے فضل سے میں بخیر واپس پہنچ گیا ہوں، دو دن علی گڑھ کے سفر پر گیا ہوا تھا۔ بیٹی نبیلہ اور داماد نیاز کے ساتھ۔ بچے بھی اپنی دادی کو دیکھنا چاہ رہے تھے کہ اب وہ بہت کمزور ہو گئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top