ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

شمشاد

لائبریرین
حال ہم سب کا بس ایسے ہی ہے کہ ایک کان سے سنتے ہیں اور دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو مجھے بھی معلوم نہیں لیکن آپ پہلے اس کھیل کے اصول سمجھ لیں کہ اُلٹی حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top