ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک یہاں اے سی چل رہے ہیں۔ دن تو کیا رات میں بھی کچھ دیر کے لیے اے سی چلانا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں آج اتنا کام تو نہیں تھا جتنا روزانہ ہوتا ہے، لیکن باوجود چھٹی کے دفتر جانا پڑا۔
 

وجی

لائبریرین
گم ہوجانا بھی کوئی اچھی بات نہیں
اب دیکھیں یہاں سے چاچو گم ہوئے ہیں
 

وجی

لائبریرین
غائب تو اور بھی لوگ ہیں یہاں سے
کئی دن ہوئے مغل صاحب کا پتہ نہیں چلا کہاں ہیں وہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top