ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

شمشاد

لائبریرین
حیران ہو رہا ہوں کہ خالی شیشی دھوپ میں رکھ کر آپ کیا تجربہ کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی عائشہ بی بی نے کھیل جانے بغیر داخلہ دے دیا۔

ارے بھئی یہ اُلٹی الف بے سے کھیل کھیلنا ہے۔ میں نے حرف ح سے لکھا تھا، ح سے پہلے چ آتا ہے۔ تمہیں حرف چ سے لکھنا چاہیے تھا۔ اب چ سے پہلے حرف ج آتا ہے۔ اب آنے والا حرف ج سے لکھے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top