ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

الف عین

لائبریرین
عام طور پر تو وہ حیدر آباد کے بارے میں ہی لکھتے ہیں، اس لئے خیال ہوا کہ حیدر آبادی ’پرسوں‘ کا ذکر ہو گا۔
 
ضروری تھوڑی نہ ہے کہ طبیعت مائل ہو تبھی لکھا جائے۔ بلاگ پر تو بیزاری بھی انڈیلی جا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top