ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

فہیم

لائبریرین
پسند آگئے ہیں شاید یہ اشعار مجھ کو۔

سن کے یہ باتیں ہوا اُس شاہ کے دل پر اثر
اُس نے یہ سمجھا کہ ہے میری حکومت کو خطر
گر یہی حالت رہی تو اک دن وہ آئے گا
ہند پہ قبضہ نظام الدین کا ہوجائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کتنے آدمی تھے قوالی سُننے والے، ان میں کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو لکھ سکتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top