ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

الف عین

لائبریرین
قند سیاہ قندِ سیاہ نہ کرنے لگے پیٹ۔۔۔ وہ لطیفہ ہے نا۔ فارسی سیکھنے والے ایک صاحب کو استاد نے ترجمے کے لئے کہا "میرا پیٹ گُڑ گُڑ کر رہا ہے" تو انہوں نے ترجمہ کیا۔ ’شکم من قندِ سیاہ قندِ سیاہ می کند"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top