ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

شمشاد

لائبریرین
توبہ تلہ کرنے میں مصروف ہے آج صبح سے کہ پڑوسن کی طوطی نے آج صبح میں اسے دیکھ کر آنکھ ماری تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط تو آپ بھی نہیں کہہ رہے لیکن جہاں سعود بھائی مقیم ہیں وہاں لوگ سو رہے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top