ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب خریدوں گا تبھی بھیجوں گا۔ اور جب خریدوں گا ہی نہیں تو بھیجوں گا کیسے۔
 

dxbgraphics

محفلین
طوطے کے بارے میں سوچ سوچ کر عقل جواب دے گئی




اب جب طوطا آپ کا ہے تو بادام بھی آپ بھیج ہی دیں شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں ناں۔ ویسے بھی اثر انہی باداموں کا ہوتا ہے جو اپنی جیب سے خرید کر کھائے جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top