ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

الف عین

لائبریرین
طوطے کو بھی نہیں ملا یہ دھاگا شمشاد؟ کل رات کو نئے پیغامات میں تھا نہیں، اس لئے رہ گیا، اب بھی نہیں تھا تو ڈھونڈھا گیا۔
 
چلئے یہ بھی بتا دیجئے کہ کس علاقے کی حکمت کہتی ہے؟ ویسے حکمت مؤنث ہے اور مؤنث اجناس کی باتوں کا کیا بھروسا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top