ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

الف عین

لائبریرین
رحم کرو شمشاد، آخر تم گاڑی آگے نہیں بڑھاؤ گے تو سعود بے چارہ کیسے سڑک کراس کرے گا۔۔ آج کل امریکہ میں ہے، وہاں ہند و پاک کی طرح نہیں چلے گا کہ کہیں سے بھی سڑک پار کر لی جاے
 

الف عین

لائبریرین
نہیں بھئی گفتگو ایسی نہیں ہوتی۔ بات سے بات چلنے دو، یہ سب باتوں کی ہی باتیں کئے جا رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top