ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں سمجھا تھا شاید تبھی بحث سمجھ بیٹھا
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    میں‌تو بات ہی کر رہا تھا۔
     
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لہسن کھا کر بات کرنے سے گریز کیجئے
     
  4. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    لوگوں کو بےوقوف نہیں بنانا چاہیے !!!1
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    گویا آپ کو کوئی شکایت ہوئی مجھ سے برادرم؟
     
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    گلے مل مل کر تھک گیا ہوں عید پر۔
     
  7. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کون ہے جو محفل میں آیا
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    کیا ہوا تھا کہ فون ڈسکنکٹ ہو گیا اچانک؟
     
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    قبلہ ، نیٹ ورک فیلئیر ۔۔ پاکستان میں یہ عام سی بات ہے
     
  10. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فکرnot۔ میں ہوں نا
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    غلطاں تھا اسی مسئلہ کو لے کر۔ خیر پھر کسی روز مزید بات ہو گی اب سونا ہے مجھے۔
     
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    عین ممکن ہے کہ ہمیں یہ سعادت حاصل ہو جائے
     
  13. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    ظاہر کیجیے کس چیز کی سعادت
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طوطے نے منع کر دیا ہے کسی بھی چیز کو ظاہر کرنے سے۔
     
  15. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    ضروری ہے طوطے کی بات ماننا
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحیح سے بتاؤں کہ اس کی بات نہ مانیں تو وہ ناراض ہو جاتا ہے۔
     
  17. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    شاید اس کی ناراضگی برداشت کرنا آپ کے لیے ممکن نہ ہو
     
  18. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سیدھی سی بات ہے کہ مجھے جب بھی موقع ملا میں شمشاد بھائی کے طوطے کو کھا جاونگا
     
  19. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    زندہ طوطا کھالیں گے ؟
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رتی برابر بھی نہیں ملے گا کھانے کو۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر