ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    شکوہ ہو تو شکوہ گاہ میں عرضی دے دی جاتی ہے۔
     
  2. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    سکون نہیں ہے فورم پر !!!! :mad:
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زیادہ دیر تک کوئی بھی شئے پرسکون نہیں رہتی۔
     
  4. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    رات کو کم صارفین آتے ہیں !!!!!!!!!
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ذہن دوڑائیے اور حل پائیے۔
     
  6. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    ڈھنگ ہونا چاہیے !!!!!!!!!
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    دیر تک کوشش کیجئے رنگ ڈھنگ بھی آ ہی جائے گا۔
     
  8. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    خدا سے دعا ہے یہ فورم اچھا ہو جائے !!!!
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    حالانکہ اس فورم کو کچھ بھی نہیں ہوا۔
     
  10. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    چلیں آپ ایسے ہی سمجھیں !!!!
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    جی بات سمجھنے کی نہیں بات ہونے کی ہے۔
     
  12. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    ثابت کر کے دکھائیں !!!!
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ٹھیک ہے منتظر رہیں خود ثابت ہو جائے گا۔
     
  14. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    تو آپ موڈریٹر کس چیز کے ہیں !!!! :confused:
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    پروا مت کیجئے میں اس خطے کا موڈریٹر نہیں‌ہوں۔
     
  16. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    بات تو دور تک نکل رہی ہے !!!!
     
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔
     
  18. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یارو بحث مباحثہ چھوڑ کر بات چیت ہی کر لیجئے
     
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہاں‌تو بات ہی تو ہو رہی تھی۔
     
  20. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    واہ اسے کہتے ہیں بات ہو رہی ہے !!!!
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر