ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

جیہ

لائبریرین
زہے نصیب۔ آج عرصے کے بعد بابا جانی سے مخاطب ہونے کا موقع مل رہا ہے

السلام علیکم بابا جانی

امریکہ کا ٹرپ کیسا رہا؟ شکر ہے کہ خیریت سے واپس آگئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر اس دھاگے میں حروف تہجی کا الٹی طرف کرنا ہے۔ آپ نے تو سیدھی طرف کر دیا اور وہ بھی لمبی چھلانگ کے ساتھ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top