ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

خوشی

محفلین
ثابت قدم رھے آپ بھی شاباش میں سوچ رہی تھی کہیں‌ث نہ آ‌جائے مجھ پہ وہی ہوا جس کا ڈر تھا
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ ڈرتی ہی کیوں ہیں حرف ث سے، جب بھی آئے ثاقب بھائی کا حوالہ دے دیا کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top