ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

ویسے چاچو و گول کر گئے اس لئے ہماری بٹیا کا نام ہے جن کے بھائی کا نام ثاقب ہے نہیں بتایا جائے گا۔
 
گر بٹیا کو ان کے بھائی کا نام بتایا جانا اچھا نہیں لگا تو غضب ہو جائے گا اسی خیال سے خاموش ہوں۔ ویسے وہ ہیں محفلین ہی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top