ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

شمشاد

لائبریرین
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں قسط

قبلہ نیا دھاگہ بھی تو کھولنا تھا ناں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نویں لڑی

پچھلا دھاگہ مقفل ہونے کی وجہ سے آج میں یہ نیا دھاگہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔
تو جناب شروع کرتے ہیں۔ ی سے
یہ نیا دھاگہ ہے جناب یہاں بھی تشریف لائیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم سے پوچھ تو لیا ہوتا، ہم نے تو یہ دھاگہ کل ہی کھول دیا تھا، غالباً آپ صرفِ نظر کر گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top