ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

dxbgraphics

محفلین
عجیب لگے گا جب میں کہوں کہ دو دو شادیاں کرنی چاہیئے ہر ایک کو۔ کہ مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہو:grin:
 

الف عین

لائبریرین
صحیح فرما رہے ہیں شمشاد، بس یہ ہے کہ چار جائز تو ہیں، مگر ضروری تو نہیں کہ مسلمان کی شان ہو!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top