ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہ الٹی گنگا سیدھی کیسے بہنے لگی، معلوم ہوا کہ خوشی نے الٹی کی بجائے سیدھی گنگا بہا دی۔
 

الف عین

لائبریرین
لو تو وہی دھار پکڑ کر شمشاد نے گنگا سیدھی کر دی۔ یا الٹی کر دی، کیا کہیں گے، سمجھ میں نہیں آتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top