ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

شمشاد

لائبریرین
پہلے کئی دفعہ بتا چکا ہوں۔ اب پھر بتا دیتا ہوں کہ یہ ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے جس کو زیتون کے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگاتے ہیں اور پھر بھٹی میں پکاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں یہاں ہر جگہ پر بآسانی مل جاتا ہے۔ قیمت البتہ مختلف ہے۔ دو سے پانچ ریال۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top