ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

رات ہی سے موسم صاف ہے یہاں اور اس وقت تو خوبصورت دھوپ کھلی ہوئی ہے۔ کل ہلکی برفباری ہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں آئی تو ہے اور یہ بھی حیران ہی کرنے والی بات ہے۔

آپ مانیں یا نہ مانیں اس کا بھی اردو محفل کے بغیر جی نہیں لگتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top