ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

زلفی شاہ

لائبریرین
زیادہ ژالہ باری فصلوں کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔جیسا کہ زیادہ چائے انسانی صحت کے لئے۔
 
ژالہ باری میں چائے کا مزہ کچھ زیادہ ہی دوبالا ہوجاتا ہے۔
یہ لیں جناب جو پسند ہے لے لیں باقی ہمسایوں کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
50229d1330887268t-shir-k-.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top