ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

وجی

لائبریرین
طوطے سے ملیں ہیں آپ یہاں
نہیں تو جلد شمشاد بھائی کے طوطے سے ملاقات ہوجائے گی آپکی
 

شمشاد

لائبریرین
صبح سے جو ایک کام سے گیا ہوں تو ابھی فارغ ہوا ہوں، اور کام ہاتھی نکل دُم پھنس گئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top