ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

وجی

لائبریرین
صاحب ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی طوطے کے انڈے دیکھ لیں تو وہ انڈے توڑ دیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
شاید آپ نے غلط سُنا ہے۔ انڈے دیکھنے سے کچھ نہیں ہوتا، ہاں اگر کوئی ان کے انڈے چُھو لے تو پھر وہ اس انڈے کو نہیں سِیتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top