ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

وجی

لائبریرین
ٹھیک ہے وہ تو ہے
شمشاد بھائی جلدی سے بتائیے گا کہ کیا یہ شیخ عبداللہ کی وفات کی خبر ٹھیک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ ہے وجی بھائی۔ مجھے تو یہی نہیں معلوم کہ آپ کس شیخ عبد اللہ کی بات کر رہے ہیں؟
اگر تو سعودی عرب کے بادشاہ کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو ہم نے تو افواہ بھی نہیں سُنی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی ایسے مذاق کا کیا فائدہ کہ جھوٹ بھی بولو، گناہ بھی ملے اور فائدہ بھی کوئی نہ ہو۔ اللہ ہی جانے لوگوں کو کب عقل آئے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top