ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

زلفی شاہ

لائبریرین
درست فرمایا استاد محترم !بہت دنوں بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے بہت خوش ہوں آج سنائیں کیا حال ہیں؟؟؟
 

محمدظہیر

محفلین
خیر آج ہم نے حوصِ پیراکی جانے کا ٹھنڈا ارادہ کیا ہوا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ استاد نے کہا تھا اپنا راز کسی کو نہ دیں نہیں تو راز راز نہیں رہتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top