You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد
وہ ڈاکٹر کے پاس گیا سن کے کرامات
اور گنجا سر دکھا کے شروع کرنے لگا بات
پر ڈاکٹر نے بات سنی ان سنی کر دی
پھر گویا ہوا کہنے لگا اپنے خیالات
اب ٹانٹ پہ تری نہ کبھی بال اگیں گے
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مسامات
محمداحمد
ابھی تو کافی بال ہیں موصوف کے سر پر۔۔اور ابھی تو کنوارے جوان بھی ہیں ماشاء اللہ۔
ابھی تو کافی بال ہیں موصوف کے سر پر۔۔اور ابھی تو کنوارے جوان بھی ہیں ماشاء اللہ۔
آخری بات کی وجہ سے تو پہلی بات سچ ہے کاشفی بھائی۔۔۔۔

محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔