مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

تیشہ

محفلین
نئے سال تم جب بھی آنا
سب کے لئےبس خوشیاں لانا
ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔
جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔
جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔
جو سوئے ہیں انہیں جگانا
جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا
نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ہیپی نیو ائیر ۔
CopyofDSCF1922-1.jpg
 

تیشہ

محفلین
حسن کل رات بارہ بجتے ہی یہ جو میری تصویر کے پیچھے بڑی سی کلاک نظر آرہی ہے(بگِ بینَ ) جیسے ہی بارہ بجے ،۔۔ یہاں فائر ورک شروع ہوجاتے ہیں ۔۔ کل بہت رونق ہوگی یہاں ۔۔۔بے تخاشہ رش ،۔۔ مگر بہت مزہ آتا ہے ،
ٹی وی پر دیکھنا کل رات بارہ ،۔۔۔
000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
اے کاش یہ نیا سال خوشیوں کی نوید لائے
اس ملک کے ہر شہری کو یہ سال راس آئے ،۔ ۔۔

نہ ہو سانحہ کوئی اب نہ اجڑے کوئی گھر
نئے سال کا ہر لمحہ پیغام ِعمل لائے ،۔ ۔۔
 

حسن علوی

محفلین
حسن کل رات بارہ بجتے ہی یہ جو میری تصویر کے پیچھے بڑی سی کلاک نظر آرہی ہے(بگِ بینَ ) جیسے ہی بارہ بجے ،۔۔ یہاں فائر ورک شروع ہوجاتے ہیں ۔۔ کل بہت رونق ہوگی یہاں ۔۔۔بے تخاشہ رش ،۔۔ مگر بہت مزہ آتا ہے ،
ٹی وی پر دیکھنا کل رات بارہ ،۔۔۔
000200D8.gif



باجو مجھے معلوم ھے مگر کاش کہ میرے پیپرز نہ ہوتے تو میں ضرور آتا لندن نیو ایئر پر:( بہت دل کر رہا تھا، ٹی وی پر ضرور دیکھوں گا مگر سنا ھے لائیو دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ھے لندن آئی میں جب کلاک بنتا ھے اور بارہ بجتے ہی ڈزہ ڈزہ فائر ورکس۔۔۔۔۔۔اففف کاش یہ ایگزیمز نہ ہوتے:(:(
 

عمر سیف

محفلین
نئے سال تم جب بھی آنا
سب کے لئےبس خوشیاں لانا
ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔
جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔
جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔
جو سوئے ہیں انہیں جگانا
جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا
نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ہیپی نیو ائیر ۔
CopyofDSCF1922-1.jpg

واہ واہ واہ ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میری طرف سے سب دوستوں کو نئا سال مبارک ہو ۔۔ اللہ سبکی پریشانیاں دور کرے ۔ سب کی تکلفیں دور کرے اور بیماروں کے لئے صحت و تندرستی لائے ۔ سب کے لئے خوشیوں بھرا سال ہو ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو مجھے معلوم ھے مگر کاش کہ میرے پیپرز نہ ہوتے تو میں ضرور آتا لندن نیو ایئر پر:( بہت دل کر رہا تھا، ٹی وی پر ضرور دیکھوں گا مگر سنا ھے لائیو دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ھے لندن آئی میں جب کلاک بنتا ھے اور بارہ بجتے ہی ڈزہ ڈزہ فائر ورکس۔۔۔۔۔۔اففف کاش یہ ایگزیمز نہ ہوتے:(:(




جا سکتے تھے آپ ۔۔ والتھم سٹو سے صرف پیچیس منٹ لگتے ہیں سنڑل سٹی کو ۔۔ انڈر گروانڈ سے ۔

والتھم سے Euston اور euston سے Northbound line , سیدھی Embankment ، وہی پر اتارتی ہے دریا کنارے ،۔۔
ہاں البتہ رش اتنا ہوگا آج کے واپسی کل شام تک ہی ہوتی ہے کہ ساری رات بندہ واپسی کو نکلتا ہے مگر کہیں گھر اگلے دن ہی پہنچ پاتا ہے ۔
 

حجاب

محفلین
دلوں میں پھول اُگائیں نئی محبت کے
کدورتوں کو دل سے مٹائیں اب کے برس
کرو کچھ اب کے بہاروں کا ایسا استقبال
بہاریں آئیں تو آ کر نہ جائیں اب کے برس۔۔

سب کو نیا سال مبارک۔
 

حسن علوی

محفلین
جا سکتے تھے آپ ۔۔ والتھم سٹو سے صرف پیچیس منٹ لگتے ہیں سنڑل سٹی کو ۔۔ انڈر گروانڈ سے ۔

والتھم سے Euston اور euston سے Northbound line , سیدھی Embankment ، وہی پر اتارتی ہے دریا کنارے ،۔۔
ہاں البتہ رش اتنا ہوگا آج کے واپسی کل شام تک ہی ہوتی ہے کہ ساری رات بندہ واپسی کو نکلتا ہے مگر کہیں گھر اگلے دن ہی پہنچ پاتا ہے ۔


اب تو بہت دیر ہو چکی ھے چلیں اگلی بار سہی:rolleyes:
ویسے میں نے ٹی وی پر سیلیبریشن دیکھی لندن میں ہائیڈ پارک والی، اففف آخیر ہی ہوگئی۔ اتنا شاندار فائر ورک:eek: کہ ناقابلِ یقین:)
 

سارہ خان

محفلین
نئے سال تم جب بھی آنا
سب کے لئےبس خوشیاں لانا
ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔
جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔
جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔
جو سوئے ہیں انہیں جگانا
جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا
نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ہیپی نیو ائیر ۔
CopyofDSCF1922-1.jpg

باجو آپ کو بھی نئے سال کی بہت مبارکباد ۔۔۔:)

یہ سال تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو
ہر رات مسرت کے نئے گیت سنائے
لمحات کے پیڑوں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو ۔۔۔
:cat:
 
Top