ہپناٹزم

زونی

محفلین
دوسرے لوگوں کا علاج کرتے کرتے خود نہ اٹک جانا کہیں ، وہیں کے وہیں رہ جاؤ‌گے ;)
ہپناٹزم میں کئی بار مرض‌کی تشخیص‌کئلیے معمول کو اسکے ماضی میں بھی لیجایا جاتا ھے تاکہ بیماری کی وجہ کو لاشعور سے شعور میں لایا جا سکے ، ایسے کیسز میں ڈاکٹر کی انتہائی مہارت کی ضرورت ہوتی ھے یعنی فرد کو دوبارہ مزکورہ کیفیت سے باہر نارمل حالت میں بھی لانا پڑتا ھے ورنہ کئی بار وہ ذہنی طور پہ مفلوج بھی ہو سکتا ھے یعنی ماضی میں ہی کھو جاتا ھے جو کہ مزید مشکلات کا سبب بنتا ھے ، اسکے علاوہ محض شوقیہ طور پہ اس قسم کی چیزوں میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیئے کیونکہ ہر چیز کا ایک استعمال ہوتا ھے اور وہ اپنی جگہ پہ ہی بہتر طور سے کام کرتی ھے ۔
 
تیشہ

محفلین
:chatterbox: ابھی تک پہلے والے تجربے پے ہی اٹکے ہوئے ہو :chatterbox: :confused: پھر تو اللہ ہی حافظ ہے :grin::grin: جو کئی مہینے ایک ہی تجربہ سے فارغ نا ہوا وہ کیا کرے گا مزید تجربے ۔ :party:
 
فہیم

لائبریرین
لیں باجو شمشاد بھائی زونی پر تجربہ کرنے کو کہہ رہے ہیں:rollingonthefloor:

دراصل ان کو اس تجربے کی نوعیت بھی تو نہیں‌ معلوم:biggrin:
 
تیشہ

محفلین
لیں باجو شمشاد بھائی زونی پر تجربہ کرنے کو کہہ رہے ہیں:rollingonthefloor:

دراصل ان کو اس تجربے کی نوعیت بھی تو نہیں‌ معلوم:biggrin:

:grin: :grin: :grin:
زونی پے مت تجربہ کرنا ۔۔ کہیں مار ہی نا پڑجائے :battingeyelashes:
یہ انہی پے آزماؤ جن پے آلریڈی کررہے ہو :chatterbox: شمشاد ص کو تو ابھی ظاہر ہے نوعیت ہی نہیں معلوم تو اسلئے زونی کا لکھ گئے ہیں :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
تو اسی لیے تو زونی کا لکھا ہے ناں کہ تجربہ الٹ جائے تو کم از کم زونی کے ہتھے تو چڑھ سکو۔
 
arifkarim

معطل
خطرناک قسم کے ہپنا ٹزم سے بہتر ہے کہ بندہ ذہنی اسکون دینے ہپناٹزم ٹرائی کرے:
 
تیشہ

محفلین
:idontknow: کچھ بھی نہیں ہوا اس ویڈیو سے مجھے تو :skull:
شولڈر ریلیکس کئے ۔۔سٹمَک ریلیکس :party: ڈیپ breath بھی لی
ڈیپِ ٹرانس بھی گئی ۔۔سب دائرے بھی غور سے دیکھے کچھ با نا ہوا :idontknow: بلکے دائرے دیکھ کر مجھے اپنی شادی پے کی گئی آتش بازی یاد آگئی ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ تو بہت آسان معمول ہیں ۔
حساس شخصیات تو بہت آسانی سے ہپناٹائز ہو جاتی ہیں ۔
نایاب

نہیں مجھ پے یہ ہپناٹائز وائز کچھ نہیں ہوتا ۔۔:chatterbox: میں حساس نہیں ہوں اتنی جلدی اس اثر میں آنے والی نہیں :party:
 
arifkarim

معطل
:idontknow: کچھ بھی نہیں ہوا اس ویڈیو سے مجھے تو :skull:
شولڈر ریلیکس کئے ۔۔سٹمَک ریلیکس :party: ڈیپ breath بھی لی
ڈیپِ ٹرانس بھی گئی ۔۔سب دائرے بھی غور سے دیکھے کچھ با نا ہوا :idontknow: بلکے دائرے دیکھ کر مجھے اپنی شادی پے کی گئی آتش بازی یاد آگئی ۔ :chatterbox:

:biggrin:
تحقیق کے مطابق 10 فیصد افراد ہپناٹائز نہیں ہو سکتے:eek:
مجھے لگتا ہے آپ انمیں سے ایک ہیں۔:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
ہوسکتا ہے ۔ ورنہ رات میں کوشیش کی مگر بجائے کچھ اثر ہوتا مجھے تو وہ دائرے آتش بازیاں فائر ورک لگے ۔ اور میں انکو مزے سے دیکھتی رہی ۔۔۔ :battingeyelashes:
میں انُ لوگوں میں سے ہوسکتی ہوں جو دوسروں کو کردیتے ہو ۔، مگر خود نا ہوتے ہوں :party: :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے تمہیں کچھ ہونے کا تو ہے نہیں، الٹا ری ایکشن ہو جانا ہے اور فہیم نے ہی پھنس جانا ہے۔
 
زونی

محفلین
ہوسکتا ہے ۔ ورنہ رات میں کوشیش کی مگر بجائے کچھ اثر ہوتا مجھے تو وہ دائرے آتش بازیاں فائر ورک لگے ۔ اور میں انکو مزے سے دیکھتی رہی ۔۔۔ :battingeyelashes:
میں انُ لوگوں میں سے ہوسکتی ہوں جو دوسروں کو کردیتے ہو ۔، مگر خود نا ہوتے ہوں :party: :grin:

باجو مضبوط ارادے کے حامل لوگوں پہ اس قسم کی چیزوں کا اثر بہت کم ہوتا ھے بلکہ نفسیاتی بیماریوں کے علاج میں بھی ایسے لوگوں کو بہت زیادہ مشاورت کی ضرورت ہوتی ھے اور جب تک وہ خود نہ چاہیں ان کا علاج بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
 
Top