ہوائی نیٹ یعنی وائرلس نیٹ کے بارے میں معلومات چاہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم میں نے اپنے رپیرنگ سنٹر میں نیٹ سیل کرنے کی سروس شروع کرنی ہے جس کے لیے سب سے زیادہ اہم ہوائی نیٹ یعنی وائرلس ہی سب سے اچھا ہے۔ علاقے میں ایک اور بندہ بھی سیل کر رہا ہے لیکن وہ ایک ایم بھی سیل کر رہا ہے۔ میرے پاس کچھ کسٹمر ہیں جو نیٹ کا پوچھتے ہیں اور میں چاہتا بھی ہوں کہ اس کو شروع کروں لیکن مجھے اس بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کام کیسے کیا جا سکتا ہے اس کے لیے کیا کیا ضروری ہے۔ ایک محلے والے نے کافی عرصہ پہلے شروع کیا تھا لیکن اس نے بند کر دیا ہے۔ اس سے مشورہ کیا تھا تو وہ کہہ رہا تھا میں یہ کام جانتا ہوں لیکن وہ ٹھیک سے پکڑائی نہیں دے رہا مجھے لگتا ہے کہ کام گول مول ہی ہے۔
اس کے بارے میں معلومات دیں کہ کیسے لگاؤں۔ کسی کمپنی سے لینا پڑتا ہے یا پھر دوسرا طریقہ ہے
شمشاد ، ابن سعید ، قیصرانی ، @ضبط ، حسیب نذیر گل ، انیس الرحمن ، الف نظامی ، محمد امین ، محمداحمد ، محب علوی
 
محمد امین

لائبریرین
بھائی جی اس کے لیے تو آپ کو اپنے شہر میں نیٹ پرووائڈر کمپنیز کے دفاتر سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ مجھے ان کی فروخت کے بارے میں کچھ اندازہ نہیں کہ کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔ پرووائڈرز کے نام بتا دیتا ہوں جو میری نظر میں ہیں:

  • پی ٹی سی ایل کی بڑی سروسز ہیں وائر لیس میں۔ یو ایس بی، تھری جی (سی ڈی ایم اے)۔ وائی فائی کلاوڈ (تھری جی- سی ڈی ایم اے کے ذریعے)۔ وغیرہ وغیرہ۔
  • وطین ٹیلی کوم
  • کیو بی QUBEE
  • وائی-ٹرائب
  • ورلڈ کول ٹیلی کوم (World Call)
  • موبی لنک انفی نٹی (Mobilink Infinity)
 
علی خان

محفلین
خرم شہزاد خرم
اگر آپ اپنی نٹ سروس شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اور اسکے لئے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر اپ سوال کریں میں کوشش کرونگا کہ آپ کو اپنی حد تک پوری معلومات فراہم کر سکوں۔
کہ یہ کتنی رینج تک کام کرے گا۔ اور اس میں کتنے یوزر شامل کئے جا سکتے ہیں۔ اسکی سیکورٹی کسطرح کی ہوگی۔ اور اس پر کتنا خرچہ آئے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم
اگر آپ اپنی نٹ سروس شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اور اسکے لئے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر اپ سوال کریں میں کوشش کرونگا کہ آپ کو اپنی حد تک پوری معلومات فراہم کر سکوں۔
کہ یہ کتنی رینج تک کام کرے گا۔ اور اس میں کتنے یوزر شامل کئے جا سکتے ہیں۔ اسکی سیکورٹی کسطرح کی ہوگی۔ اور اس پر کتنا خرچہ آئے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔۔
جی ہاں یہی معلومات چاہے آپ بتا دیں تفصیل سے
 
علی خان

محفلین
خرم شہزاد خرم
سب سے پہلے تو آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ریڈیس میں اپکا فاصلہ کتنا بنتا ہے۔ مطلب آپ کتنے ایریا میں اس سروس کو شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اگر یہ فاصلہ 500 میٹر تک ہے۔ تو پھر تو بہت ہی کم لاگت میں اپ انٹرنٹ کی سروس کو شروع کر سکتے ہیں۔ ہاں اگر فاصلہ زیادہ ہے۔ تو پھر خرچہ بھی اسی مناسبت سے زیادہ آئے گا۔ ویسے کم سے کم خرچہ اس 500 میٹر کے لئے تقریبا 6000 ہزار روپے تک آئے گا۔ اسکے لئے اپکو TP-Link 5210g درکار ہوگا۔ اور اگر فاصلہ زیادہ ہے۔ تو پھر اپکو TP-Link 5110g اور اسکے ساتھ 15dbi کی 2.4GHz Outdoor Omni-directional Antenna درکار ہوگی۔ اسکے علاوہ مختلف اطراف یعنی مختلف سائڈوں میں یہی TP-Link 5210g درکار ہونگی۔ تو اس طرح سے آپ والی یہ انٹرنٹ آپکے منتحب علاقے میں کام کرے گی۔ ویسے اس کی زیادہ سے زیادہ رینج جہاں تک آپ اس TP-Link 5210g کو کنکٹ کر سکتے ہیں وہ تو 15KM ہے مگر بہترین کام تقریبا 4 کلومیٹر میں دیتا ہے۔ اسکا یہ مطلب نہیں ہے۔ کہ آپ 4 کلومیٹر کے ایریا میں جس کسی کو بھی چاہیں انٹرنٹ دے سکتے ہیں۔ اسکا مطلب ہے۔ کہ آپ اس TP-Link 5210g کو اتنے دور سے کنکٹ کر سکتے ہیں۔ اسکا اپنا وائرلیس کا احاطہ یہی بس 400 سے 500 میٹر تک ہی ہے۔

اسکی کچھ تصاویر یہاں پر شامل کر رہاہوں۔ تاکہ اپکو سمجھنے میں آسانی رہے۔

TP-Link 5210g

TLWA5210G.jpg

35210gapp2.jpg

vericilerdasm.jpg

TP-Link 5110g
TL-WA5110G-01.jpg

2.4GHz 15dbi Outdoor Omni-directional Antenna

tp-link-antena-omnidireccional-ext-24ghz-15dbi-tl-ant2415d_MLM-F-3081526003_082012.jpg
 
500 میٹر سے زیادہ ہی ہوگا کم از کم ایک کلو میٹر تک ہونا چاہے ۔ ایک کلو میٹر یا اس سے زیادہ تو پھر میرے لیے بہتر رہے گا اس بارے میں کچھ بتائیں کتنا خرچ آئے گا
 
علی خان

محفلین
خرم شہزاد خرم

میں اپکو اسکی مارکیٹ پرائس بتا دیا ہوں۔ باقی آپ خود سے جمع تفریق کرلیں۔ :D
TP-Link 5210g : 4500 PKR
TP-Link 5110g : 2600 PKR
15dbi antenna: 2200 PKR
اور اسکے علاوہ نٹورکنگ کیبل اور بانس وغیرہ جسمیں اسکو لگایا جائے گا۔ اَب آپ خود سے اندازہ لگا لیں کہ اپ کیا کیا لگانا چاہتے ہیں۔ اور کتنی پیسیز لگانا چاہتے ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں جناب پی ٹی سی ایل والے کہاں پر یہ دے رہیں ہیں۔ اسکی قیمت تو تقریبا 2600 روپے تک ہے۔ پی ٹی سی ایل والے تو بہت ہی کنجوس واقع ہوئے ہیں اس معاملے میں
جی ہاں لیکن انہوں نے بل سے پیسے پورے کر لیے ہیں ہمیں بتایا گیا تھا کہ یہ فری ہے لیکن بل پر لکھا ہوا ہے اس کے علاوہ گھر میں ایک اور پڑا ہوا ہے میرے پاس
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم

میں اپکو اسکی مارکیٹ پرائس بتا دیا ہوں۔ باقی آپ خود سے جمع تفریق کرلیں۔ :D
TP-Link 5210g : 4500 PKR
TP-Link 5110g : 2600 PKR
15dbi antenna: 2200 PKR
اور اسکے علاوہ نٹورکنگ کیبل اور بانس وغیرہ جسمیں اسکو لگایا جائے گا۔ اَب آپ خود سے اندازہ لگا لیں کہ اپ کیا کیا لگانا چاہتے ہیں۔ اور کتنی پیسیز لگانا چاہتے ہیں۔
یہ تو 10 ، 12 ہزار تک بنتا ہے آپ مجھے طریقہ بھی بتا دیں کیا یہ کام میں خود کر لوں گا یا کسی خاص بندے کو لانا پڑے گا
 
علی خان

محفلین
اور ایک واٹر پروف بکس بھی اس 5110g کے لئے درکار ہوگا۔ یہ والا نہیں مگر ایک بکس اس طرح ہو کہ اسمیں پانی اندر داخل نہ ہوں۔

tp-link-5110g-c7db08.jpg
 
علی خان

محفلین
جی جی ضرور مجھے نام یاد ہے انڈہ اور کوفتہ پلاؤ آپ تشریف تو لائیں ہم حاضر ہیں جناب
وہی وہی خرم بھائی اسکا نام بھول گیا تھا۔ مگر اسکو نہیں بھول سکا ہوں۔ کیا کروں جب بھی انڈہ دیکھتا ہوں۔ تو بس یہی انڈہ اور کوفتہ والی اپکی شئیر کی ہوئی تصاویر سامنے آجاتی ہے۔ واللہ :p
 
Top