ہوائی نیٹ یعنی وائرلس نیٹ کے بارے میں معلومات چاہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور ایک واٹر پروف بکس بھی اس 5110g کے لئے درکار ہوگا۔ یہ والا نہیں مگر ایک بکس اس طرح ہو کہ اسمیں پانی اندر داخل نہ ہوں۔

tp-link-5110g-c7db08.jpg
اس کی قیمت کتنی ہے ایک کلو میٹر تک کی رینج کے لیے آپ مجھے مطلوبہ چیزیں لکھ دیں میں وہ لے آؤں گا انشاءاللہ
 
علی خان

محفلین
جی جی ضرور مجھے نام یاد ہے انڈہ اور کوفتہ پلاؤ آپ تشریف تو لائیں ہم حاضر ہیں جناب
میرا سی سی این اے اور ایم سی ایس ای کا ایک ایک پیپر رہتا ہے۔ اور آج کل میں سوچ رہا ہوں۔ کہ ان میں سے کوئی ایک پیپر دے دوں۔ تو جب بھی پروگرام بنا۔ انشاءاللہ پھر آپکی طرف ضرور آونگا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا سی سی این اے اور ایم سی ایس ای کا ایک ایک پیپر رہتا ہے۔ اور آج کل میں سوچ رہا ہوں۔ کہ ان میں سے کوئی ایک پیپر دے دوں۔ تو جب بھی پروگرام بنا۔ انشاءاللہ پھر آپکی طرف ضرور آونگا۔
مجھے انتظار رہے گا لیکن ایک دن پہلے فون ضرور کر دیجئے گا
 
علی خان

محفلین
اس کی قیمت کتنی ہے ایک کلو میٹر تک کی رینج کے لیے آپ مجھے مطلوبہ چیزیں لکھ دیں میں وہ لے آؤں گا انشاءاللہ
کوئی سا بھی ایک بکس ، آپ کسی بھی صندوق بنانے والے سے اسکو بنواسکتے ہیں۔ یا بازار میں بھی 200، 300 تک کا مل جائے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سر جی ایک دفعہ ترتیب سے مجھے چیزیں لکھ دیں نا جو میں نے لانی ہیں تاکہ میں خرید کر لیے آؤں اور پھر اس کو لگا بھی سکیں
 
علی خان

محفلین
بس یہی چیزیں جو میں لکھی ہوئی ہیں۔ بس یہی آپکو درکار ہونگی۔ اور آپ کوشش کریں کہ کل آپ مجھ سے فون پر بات کر لیں۔ تاکہ میں اپکو فون پر بہت ہی آسانی اور مکمل تفصیل کے ساتھ سمجھا سکوں۔ اُمید ہے آپ بھی میرے اس فون والے مشورے کے ساتھ ایگری کریں گے۔ یا اگر رات کو بھی آپ 9:00 سے پہلے مجھ سےموبائل فون پر بات کرنا چاہیں تو میرے موبائل فون پر بھی کال کر سکتے ہیں۔
 
جی ٹھیک ہے میں آپ کے موبائل پر کال کرتا ہوں فری ہو کر
 
Top