ہنسنا منع ہے

damsel

معطل
ایک دینی گروپ کا کہیں جانے کا ارادہ بنا ان لوگوں نے کہا شیطان ہمیں ہماری راہ سے ضرور بھٹکانے کی کوشیش کرے گا اور اس کا سب سے موثر ہتھیار عورتیں ہیں تو ہم سب میں سے جس کو وہ جہاں کہیں بھی نظر آئیں وہ زور سے لا حول پڑھے گا۔ خیر یہ نیک لوگ چل پڑے چلتے چلتے اچانک ایک شخص نے زور سے کہا

لا حول واللہ ۔ جس پر سب نے کہا

کہاں ہے؟ کہاں ہے؟؟؟:grin:
 
تعبیر

محفلین
scan0001.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے یاد ہے کہ ہمارے ساتھ بی سی ایس میں ایک مولانا صاحب ہوتے تھے۔ وہ تبلیغی جماعت والے تھے۔ ہمارا ان سے اور ان کا ہم سے بہت مذاق چلتا تھا۔ ایک دوست کی عادت تھی کہ جب بھی کہیں جانا اور مولوی صاحب ہمراہ ہوں تو وہ دوست ہر دو منٹ بعد کہتا، مولوی، لڑکی۔ مولوی صاحب بیچارے نے کبھی زور سے اور کبھی زیر لب لاحول ولا حلق سے نکال کر پڑھنا۔ ایک دن عجیب واقعہ ہوا کہ دوست نے اچانک نعرہ لگایا، مولوی، لڑکی۔ مولوی صاحب نے بے ساختہ پوچھا، کدھر؟
 
ممکن ہے اس لئے پوچھا ہو کہ غلطی سے ادھر نگاہ نہ پڑ جائے!
 
شعیب خالق

محفلین
نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔"بیگم گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے"۔
بیوی نے پوچھا۔
"کیوں، کیسا ہے؟"
شوہر نے جواب دیا۔
"جیسے جلا ہوا چمڑا ہو۔"
بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا۔" آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہیں"۔
 
عمر سیف

:grin::grin::grin:
 
شعیب خالق

محفلین
"کیا آپ کو معلوم نہیں کہ میرا وقت صبح کا ہوتاہے۔"ڈاکٹر نے ایک مریض سے کہا۔
"میں دوپہر کے بارہ بجے کے بعد کسی کو نہیں دیکھتا"۔
"لیکن سر، مجھے تو کتے نے ساڑھے بارہ بجے کاٹا ہے"۔ مریض بولا۔" بے چارے کتے کو آپ کے وقت کا کیا پتا"؟
 
شعیب خالق

محفلین
"جب دکان بند کرو تو تجوری کو کھلا چھوڑ دینا۔"مالک نے اپنے ملازم سے کہا۔
"لیکن جناب تجوری میں تقریباً ڈیڑھ روپے کی ریزگاری پڑی ہے"۔نوکر بولا۔
"وہ تو ٹھیک ہے۔" دکاندار نے کہا۔"لیکن اگر چور آگئے تو پانچ ہزار کے لالچ میں دس ہزار کی تجوری توڑ ڈالیں گے۔"
 
damsel

معطل
ایک آدمی جارہا ہوتا ہے تو کسی کا پالتو طوطا اس کو گالی دیتا ہے۔ وہ آدمی اگنور کرتا ہے۔ دوسرے دن پھر گزرتا ہے طوطا پھر وہی گالی دیتا ہے تو وہ جاکر اس کے مالک سے شکایت کرتا ہے جس پر مالک طوطے کی کھینچائی کرتا ہے، اگلے دن وہ آدمی جب وہیں سے گزرتا ہے تو طوطا اس کو دیکھ کر کہتا ہے کہ
" سمجھ تو گئے ہو گے تم"
 
damsel

معطل
سردار جی کو ان دوست نے پارٹی مین بلایا اور کہا کہ پارٹی میں ریڈ ٹائ پہن کر آنی ہے۔ سردار جی جب پارٹی میں گئے تو انھوں نے دیکھا کہ

لوگ پینٹ شرٹ بھی پہن کر آئے ہیں:confused:
 
تعبیر

محفلین
شطرنج تو دو لوگ کھیلتے ہیں ؟؟ آپ نے ایک سے ہی گزارہ کرلیا

اپ کو نہیں پتہ کہ مین عقل بند ہوں جبکہ باقی عقل مند ہوتے ہیں
gig.gif

آپ نے اچھے بھلے چٹکلے کا کام تمام کردیا۔ :)

ساتھ مین اپنا بھی کام تمام کر دیا
suicide.gif
laughing.gif

شاید لوگ اب ہنسیں اپیا۔ :)

head2.gif
huh.gif
head2.gif

اب میری ہنسی بند نہیں ہو رہی
laughing.gif
 
Top