1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

عزیر اسرائیل نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 9, 2017

  1. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    ہندی سے اردو کنورٹر کے نام پر زیادہ تر پرگرام خالص ترجمے کے آتے ہیں۔ جس سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں کسی ایک سے کنورٹر کی تلاش میں ہوں جو ہندی کو اردو میں کنورٹ کرتے وقت اس کا ترجمہ نہ کرے بلکہ بعینہ وہی الفاظ اردو اسکرپٹ میں لکھ دیں۔ اگر کسی بھائی کے علم میں ایسا پروگرام ہو تو رہنمائی فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    ایسا کوئی کنورٹر تو علم میں نہ ہے تاہم اس ربط پر کلک فرمائیں، شاید آپ کے مطلب کی کوئی شے برآمد ہو جائے۔ یہاں کلک فرمائیں!
     
  3. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,049
    موڈ:
    Busy
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت شکریہ، کافی وقت سے میں اس مسئلہ کو لے کر جوجھ رہا تھا۔ اچھا ہوا کہ آپ لوگوں کو اس میں شریک کرلیا۔ اچھے مشورے آئے۔ یہ مضمون کافی معلوماتی ہے۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    ایک سافٹ ویر اور بھی ملا ہے اس کو کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس لنک پر کلک کریں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عزیر اسرائیل

    عزیر اسرائیل محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھی ایک مفید پروگرام ہے۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھے تو آن لائن پٹیالہ یونیورسٹی کی سائٹ پر موجود اردو ہندی ٹرانسلٹریشن پسند ہے اور اکثر استعمال کرتا ہوں۔
    ACTDPL, Punjabi University, Patiala
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر