اردو سافٹ وئیر

  1. gazi

    اردو اسٹائلش فونٹ جنریٹر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہرین سے عرض ہے کہ کیا کوئی ایسا اردو ویب سائٹ ہے یا ایسا اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے جس میں اردو کا کوئی لفظ یا جملہ لکھا جائے تو وہ اسے ایک سے ایک اردو فونٹ میں کنورٹ کر کے دے دے جو کہیں بھی کاپی پیسٹ ہوجائے۔ اس طرح کا انگریزی میں کئی ویب سائٹ ہے ویب سائٹ لنک...
  2. عزیر اسرائیل

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    ہندی سے اردو کنورٹر کے نام پر زیادہ تر پرگرام خالص ترجمے کے آتے ہیں۔ جس سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں کسی ایک سے کنورٹر کی تلاش میں ہوں جو ہندی کو اردو میں کنورٹ کرتے وقت اس کا ترجمہ نہ کرے بلکہ بعینہ وہی الفاظ اردو اسکرپٹ میں لکھ دیں۔ اگر کسی بھائی کے علم میں ایسا پروگرام ہو تو...
  3. الف عین

    کمال ابدالی صاحب کے کچھ اردو سے متعلق سافٹ ویر

    آج کمال ابدالی صاحب کی ای میل وصول ہوئی ہے جس میں اطلاع دی گئی ہے کہ گٹ ہب کے اس صفحے پر انہوں نے کئی سافٹ وئر مہیا کیے ہیں۔ان کے سورس کوڈ بھی ساتھ ہی شامل ہیں۔ احباب دیکھیں اور ضررت ہونے پر ڈاؤن لوڈ کریں یا سورس کو استعمال کرتے ہوئے فیچرس کا اضافہ کریں۔
  4. muhajir

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔ مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔ 1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟ 2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟ 3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو...
Top