gazi
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماہرین سے عرض ہے کہ کیا کوئی ایسا اردو ویب سائٹ ہے یا ایسا اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے جس میں اردو کا کوئی لفظ یا جملہ لکھا جائے تو وہ اسے ایک سے ایک اردو فونٹ میں کنورٹ کر کے دے دے جو کہیں بھی کاپی پیسٹ ہوجائے۔
اس طرح کا انگریزی میں کئی ویب سائٹ ہے ویب سائٹ لنک : Stylish Text Generator (𝓬𝓸𝓹𝔂 𝒶𝓃𝒹 𝓹𝓪𝓼𝓽𝓮 ♥) ― LingoJam
درج ذیل انگلش اسکرپٹ بھی شامل ہے
اگر اس طرح کا ویب سائٹ بنانے یا اسی اسکرپٹ میں اردو فونٹس شامل کرنے کا کوئی طریقہ ہو تو بتائیں
اسکرپٹ لنک: